Mr Abdullah
Oct 31, 2022

--

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ

بھائی جان میں نے کافی رائیٹ اپس پڑھے ہیں میڈیم پر اور ٹویٹر پر بھی لیکن ماشااللہ مجھے آپ کے لکھنے کا طریقہ بہت ہی عمدہ لگا ۔

جیسا کہ آپ نے لکھنے سے پہلے بسم اللہ اور سلام کیا اور ماشااللہ مجھے آپ کے لکھنے کا یہ طریقہ بہت اچھا لگا۔

اور میں آگے بھی اللہ رب العلمین سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ رب العلمین آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطاء فرمائے اور آپ اسی طرح ہمارے لیئے کانٹنٹ لاتے رہیں۔

--

--

Mr Abdullah
Mr Abdullah

Written by Mr Abdullah

Bug bounty #bugbounty Hunter and ethical hacker

No responses yet